Home
Archive for
March 2016
what teacher do with girl in collage
Dubai beach hotels and resorts booked by celebs for party.these party are not very rare any one can join this kind of thing in dubai now they are going very bad this thing should be stop by its govt now. many people are making their life bad with this
Qandeel Baloch In Kharra Such With Mubashir Luqman
Exclusive Promo Of Qandeel Baloch In Kharra Such With Mubashir Luqman
Best Ways To Deal With A Husband Who Is A Mama's Boy
Men Characteristic By Specialists
reason of married women are not ready for love
daikhye ye doctor ilaj kay nam par larkiyu
how to increase your love time
Avocados
The Aztecs alluded to avocados as, ahem, testicles, as a result of their physical shape. In any case, the exploratory motivation behind why avocados bode well as a Spanish fly is that they are rich in unsaturated fats and low in immersed fat, making them useful for your heart and your supply routes. Anything that keeps the heart thumping solid keeps blood streaming to all the right places; actually, men with hidden coronary illness are twice as prone to experience the ill effects of erectile brokenness (ED).
Almonds
Topping my rundown of feisty sustenances, almonds have for some time been implied to build enthusiasm, go about as a love stimulant, and help with fruitfulness. Like asparagus (another of my most loved attractive nourishments), almonds are supplement thick and rich in a few follow minerals that are imperative for love wellbeing and multiplication, for example, zinc, selenium, and vitamin E. "Zinc upgrades drive and love craving," says Dr. Berman. "We don't generally comprehend the systems behind it, yet we know it works."
Health.com: 12 Secrets to Better Orgasms
Strawberries
The shading red is known not stir the flame: A study found that men discover ladies lover on the off chance that they're wearing red, instead of cool hues, for example, blue or green. Strawberries are additionally a magnificent wellspring of folic corrosive, a B vitamin that averts conception imperfections in ladies and, as indicated by a University of California, Berkley study, might be attached to high sperm tallies in men. Have a go at making dull chocolate-plunged strawberries. Keeping in mind we're on the subject, there's a reason we give chocolate on Valentine's Day: It's brimming with drive boosting methylxanthines.
Fish
Arugula
Figs
Health.com:for more information
japenies food which will help you to live longer
یہ جاپانی کھانا کھائیں اور 100 سال کی عمر تک جینے کا مزہ لیں
کیو (نیوز ڈیسک) اچھی صحت اوراور طویل زندگی قدرت کی عظیم نعمتیں ہیں مگر بدقسمتی سے ہماری ناقص خوراک ہمیں ان دونوں سے محروم کررہی ہے، البتہ آج بھی دنیا میں ایسی جگہیں ہیں کہ جہاں لوگ خالص اور سادہ غذا سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور بہترین صحت اور طویل زندگی کی نعمت پاتے ہیں۔ جاپان ایسے ممالک میں سرفہرست ہے کہ جہاں 100 سال کی عمر کو پہنچنے والے لوگوں کی سب سے بڑی تعداد پائی جاتی ہے۔ جاپانیوں کی اچھی صحت اور طویل زندگی پر تحقیق کی گئی تودلچسپ انکشاف ہوا کہ اس کا اصل راز ان کی غذا ہے۔ یہ انکشاف ہونے کے بعد دنیا بھر کے ماہرین نے جاپانیوں کی مخصوص غذا کے بارے میں جاننا شروع کیا۔ انہی ماہرین میں ایک نمایاں نام ڈاکٹر کریگ ولکاکس کا ہے جنہوں نے جاپان کے اوکی ناوا جزائر پر بسنے والے معمر لوگوں پر کئی سال تک تحقیق کی ہے۔
اخبار دی گارڈین کے مطابق ڈاکٹر ولکاکس کا کہنا ہے کہ اوکی ناوا کے لوگوں میں آنتوں، معدے، پراسٹیٹ اور بریسٹ کینسر سمیت تقریباً ہر قسم کے کینسر کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ذیابیطس اور بلڈ پریشر سے بھی یہ لوگ بڑی حد تک محفوظ ہیں،
اور یہاں موٹاپے کا مسئلہ بھی نظر نہیں آتا۔ مزید جانئے: سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ بھی منرل واٹر کی بوتل سے پانی پینے سے پہلے بار بار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے ڈاکٹر ولکاکس کا کہنا ہے کہ جاپانی لوگوں میں ان تمام بیماریوں سے بچاﺅ کا دارومدار ان کی خوراک پر ہے۔ یہ لوگ ہفتے میں تین دفعہ مچھلی ضرور کھاتے ہیں، جبکہ ثابت اناج کے علاوہ تازہ سبزیاں بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ یہ ٹوفو اور سمندری گھاس بھی اپنی خوراک میں استعمال کرتے ہیں، جبکہ مچھلیوں کے علاوہ دیگر سمندری خوراک بھی استعمال کرتے ہیں۔ اوکی ناوا جزائر پر اگنے والی جامنی شکرقندی فلیونائیڈ، کیروٹینائیڈ، وٹامن ای اور لائیکوپین جیسے اجزاءسے بھرپور ہوتی ہے، جبکہ یہاں پایا جانے والا کڑوا کھیرا، جسے مقامی زبان میں ”گویا“ کہا جاتاہے، بھی وٹامن سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ کھیرا بلڈ پریشر اور ذیابیطس کا بہترین علاج ہے۔ اوکی ناوا کے لوگ ہلدی اور چنبیلی کی چائے بھی پیتے ہیں اور جبکہ میٹھے اور چکنائی والی غذاﺅں سے مکمل پرہیز کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ولکاکس کہتے ہیں کہ اگر آپ اچھی صحت اور طویل زندگی کا راز جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو جزائر اوکی ناوا کے لوگوں کی خوراک پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے، کیونکہ ان کی تحقیق کے مطابق یہی ان کی صحت اور لمبی زندگی کا اصل راز ہے۔

HOW MALSIYA SAVING THEIR GIRLS
Ap ki muthi bnd krney ka andaz
how to use free 3g
Best Car Insurance Companies 2015
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)